چترکوٹ، 24 اگست : اترپردیش میں چترکوٹ کے تھانہ ریپورہ علاقہ میں کل شام سانپ کے کاٹنے سے سماجی کارکن اور بیوپاری راجندر کیشروانی کی موت ہوگئی۔
style="text-align: right;">ذرائع کے مطابق بھوری کا رہنے والے کپڑے اور کیرانہ کے بیوپاری راجندر کیشروانی کو زہریلے سانپ نے کاٹ لیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا ہے کہ 53 سالہ سماجی کارکن اور بیوپاری مسٹر کیشروانی کی موت سے شہر میں دکھ کی لہر ہے